آہ مسلک رضا کا ترجمان چلا گیا
آہ مسلک رضا کا ترجمان چلا گیا حضرت مولانا محمد نظام الدین مصباحی انگلینڈ ______________________________________________________ فانی دنیا سے جانے والے مختلف انداز ہوتے ہیں۔ کوئی جاتا ہے تو اس کے پیچھے ایک گھر ایک خاندان افسوس اور اظہار غم کرتاہے، مگر کچھ جانے والوں میں سے ایسے ہوتے ہیں جن کا جانا پوری قوم و ملت کے لیے باعث غم و افسوس ہوتا ہے۔ انہیں میں قائد ملت ناشر مسل...