مولانا طارق انور مصباحی کرالا  

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی رحلت اسلامی دنیا کا عظیم خسارہ

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی رحلت اسلامی دنیا کا عظیم خسارہ مولانا طارق انور مصباحی کرالا ______________________________________________________   پاکستان میں اہل سنت وجماعت کے مشہورزمانہ مذہبی قائد پیرطریقت حضرت علامہ سیدشاہ تراب الحق علیہ الرحمة والرضوان کا بروز جمعرات بوقت صبح ۶/اکتوبر ۲۰۱۶ءمطابق ۴/محرم الحرام ۱۴۳۸ھ کوکراچی میں وصال ہوگیا۔علامہ موصوف حضورمفتی اعظم ہندمولانا شاہ مصطفٰے رضا خاں علیہ الرحمہ کے مرید وخلیفہ تھے۔انشاءا...