مفتی محمد اکرام المحسن فیضی  

میلا دالنبیﷺ کے متعلق علمائے کرام کے تاثرات

۞       خاتم الفقہاء و المحدثین شیخ احمد شہاب الدین بن حجر ہیتمی مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ: ’’محافل میلاد اور اذکار جو ہمارے ہاں کیے جاتے ہیں ان میں سے اکثر بھلائی پر مشتمل ہیں۔ جیسے صدقہ، رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر صلوٰۃ و سلام اور آپ کی مدح‘‘ (فتاویٰ حدیثیہ) ۞       حضرت سیّد احمد زیبی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ: ’’میلاد شریف کرنا اور لو...

ذاکر نائیک کی یزید سے محبت

فرمانِ باری تعالیٰ ہے: فَلَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ۝[1] ترجمہ کنزالایمان: تو اللہ کی لعنت منکروں پر۔ اس آیت کے تحت عارف باللہ مفسر علامہ امام اسماعیل حقی حنفی متوفی ۱۱۳۷ھ فرماتے ہیں: بعض ائمہ اہل سنت فرماتے ہیں یزید پر لعنت کی جائے اس لیے کہ یزید اس وقت کافر ہوگیا تھا جب اس نے امام حسین رضی اللہ عنہ کے قتل کا حکم دیا تھا اور شراب کو حلال قرار دیا تھا۔۔۔۔صاحب بن عبادہ جب ٹھنڈا پانی پیتے تو کہتے یااللہ یزید پر نئی لعنت بھیج۔[2] علامہ ملا...

سلطان العلما حبیب سالم شاطری﷫ کا سانحۂ ارتحال

سلطان العلما علامہ حبیب سالم شاطری ﷫ کا سانحۂ ارتحال تحریر:مفتی محمد اکرام المحسن فیضی گذشتہ دنوں ۳۰؍ جمادی الاوّل ۱۴۳۹ھ/ ۱۷؍ فروری ۲۰۱۸ء شبِ ہفتہ ، علم و عمل کے پیکر، تریم حضرموت کے علما کے سرتاج، جامعہ رباط تریم کے مہتمم، سلسلۂ باعلویہ کے مرشدِ جلیل، ہزاروں علما کے استاذِ مکرم، عارف باللہ، سلطان العلما حضرت علامہ حبیب سالم بن عبداللہ بن عمر شاطری رحمہ اللہ تعالٰی جدّہ کے نجی ہسپتال میں انتقال فرما گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون) اور دوسرے دن ...

کونڈوں کی شرعی حیثیت

کونڈوں کی شرعی حیثیت از: مفتی محمد اکرام المحسن فیضی سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب ہمارے ہاں اسلامیانِ پاک و ہند میں ۲۲؍ رجب المرجب کو ائمۂ اہلِ بیت بالخصوص حضرت سیّدنا امام جعفر صادق﷜ کی فاتحہ کے لیے کونڈوں کا اہتمام کیا جاتا ہے،جو بلا شبہ جائز و مباح مستحسن امر ہے اور اس کا انکار محض...

بیہقیِ وقت اور مخدومِ اہلِ سنّت

بسم اللہ الرحمٰن  الرحیم بیہقیِ وقت اور مخدومِ اہلِ سنّت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا تحریر: مفتی  محمد اکرام المحسن فیضی رئیس، دارالافتاء، انجمن ضیائے طیبہ، کراچی           مخدومِ اہلِ سنّت، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، ولیِ نعمت، حضرت علّامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے وصالِ پُرملال سے اہلِ سنّت کی تاریخ کا ایک باب بند ہو گیا۔ قحط الرجال کے اس دور میں ...