موت العالم موت العالم
موت العالم موت العالم موتِ عالم سے بندھی ہے موتِ عالمَ بے گماں روح عالم چل دیا عالم کو مردہ چھوڑ کر ______________________________________________________ خلیفہ مفتی اعظم ہند، عالم بے بدل ، یادگار سلف، مخزن اخلاق ، پیر طریقت ، ولی نعمت ، مرد مومن ، مرد حق قبلہ حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمۃ کا وصال اہلسنت کیلئے کسی سانحہ سے کم نہیں ہے ۔ اہلسنت کے ...