حضرت مفتی محمد شمشاد احمد مصباحی  

آہ اہل سنت کاایک اور عظیم ستون گر گیا

آہ اہل سنت کاایک اور عظیم ستون گر گیا حضرت مفتی محمد شمشاد احمد مصباحی  جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی ______________________________________________________             قائدِ اہل سنت، حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق علیہ الرحمة کے انتقال پرملال کی خبر واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ موصول ہوئی، اس خبر جانکاہ کو سن کر دل و دماغ کو زبردست جھٹکا لگا اور پھر ان کا پروقار اور بارعب چہرہ نگاہوں ...