اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی
اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی حضرت علامہ مفتی محمد قمر الحسن بستوی مفتی امریکہ ، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی امریکہ ، خطیب وامام مسجد النور ہیوسٹن ______________________________________________________ ۶اکتوبر ۲۰۱۶ء/۴محرم الحرام ۱۴۳۸ھ جمعرات کا دن عالم اسلام کے لیے عموماً اور اہل پاکستان کے لیے خصوصاً غم و اندوہ کا پیغام لے کر آیا جب عالم اسلام کی مایہ ناز، قد آور...