حضرت علامہ محمد حسن علی رضوی بریلوی  

مجاہد مسلک اعلیٰ حضرت ،روح رواں سنیت

مجاہد مسلک اعلیٰ حضرت ،روح رواں سنیت کا المناک سانحہ ارتحال علمبردار مسلک اعلیٰ حضرت علامہ محمد حسن علی رضوی بریلوی کے سوگوار قلم سے ______________________________________________________   آہ ۔ آہ صد آہ اس دور قحط الرجال میں عظیم المرتبت مجاہد مسلک اعلیٰ حضرت روح رواں سنیت و رضویت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی مصطفوی رحمة اللہ علیہ بھی داغ مفارقت دے گئے اور جام وصال حقیقی نوش فرماگئے آخر وہ گھڑی وہ ساعت آہی گئی جس کا دو سال سے خطر...