رضا میڈیکل ضابطہ اخلاق
رضا میڈیکل ضابطہ اخلاق تحریر : پروفیسر دلاور خان ڈاکٹروں کی اکثریت شریف، فرض شناس، دیانتدار،اور پیشہ ورانہ قابلیت رکھنے والے ما ہرین پر مشتمل ہے۔ لیکن اس حقیقت سے بھی کسی طرح صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔ جو طبی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیرنے پر فخر محسوس کرتے ہوئے جھوٹے سر ٹیفکٹ ، نشہ آور انجکشن کا فروغ، ادویات اور طبّی مصنوعات پر ذیادہ سے ذیادہ کمیشن حاصل کرنے کی تڑپ ، سرکاری ہسپتال میں ملازم ہونے کے باوجود ذیادہ فیس کی لالچ میں نجی کل...