پروفیسر جمیل قلندر  

امام احمد رضا خاں ایک موسوعاتی سائنسداں

امام احمد رضا خاں ایک موسوعاتی سائنسداں پروفیسر جمیل قلندر قرآن حکیم نے انسانی ذات، خارجی کائنات اور خالقِ کائنات سے متعلق ایک نئے اسلوب بیان اور اندازِ فکر کی داغ بیل ڈالی، جسے آج کل کی اصطلاح میں Holisticیا inter disciplinary approach  کہتے ہیں ۔ اس کی رو سے بزم ہستی کی مختلف اور متنوع اشیاء کو علحیدہ علحیدہ دیکھنے کے بجائے ان کو ایک دوسرے کے مشترکہ تناظر میں دیکھتے ہیں قرآن حکیم کے بعد دو شخصیتیں قابلِ ذکر اور لائق توجہ ہیں۔ جہنوں نے خ...