جانشین غزالی زمان حضرت علامہ پروفیسر مظہر سعید کاظمی  

عظیم ہستی دنیا سے چلی گئی

عظیم ہستی دنیا سے چلی گئی جانشین غزالی زمان حضرت علامہ پروفیسر مظہر سعید کاظمی امیر جماعت اہلسنت پاکستان قبلہ شاہ صاحب علیہ الرحمہ کے وصال کے اگلے دن ، مورخہ ۷ اکتوبر ۲۰۱۶ءجانشین غزالی زمان حضرت علامہ پروفیسر مظہر سعید کاظمی صاحب نےمیمن مصلح الدین گارڈن میں جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمایا، آپ کے خطبے کو کیسٹ سے سن کر ادارہ کے مولانا مفتی عبد الرحمٰن قادری نے تحریر کیا ۔قارئین کی معلومات کےلیے پیش ِ خدمت ہے۔(ادارہ)   الحمد للہ کفی وسلم علی عب...