امام احمد رضا کے سائنسی نظریات
امام احمد رضا کے سائنسی نظریات ’’ اگر میں یہ کہو کہ امام احمد رضا ماضی قریب کے ایک ایسے سائنسدان کا نام ہے جس کی سائنسی تحقیقات اور تحریریں ماضی اور حال کے تمام سائنس دانوں کے لئے ایک چیلنج ہے تو شاید لوگ مجھے غلط تصور کریں گے ، لیکن حقیقت کا انکار کسی کے بس کی بات نہیں ، چاہے وہ کھلی ہو یا چھپی‘‘ مولانا فیضان المصطفیٰ مصباحی: رواں صدی کے اوائل میں ہندوستان کی سر زمین پر علم و حکمت کی...