ایک صاحب نظر عالم دین
ایک صاحب نظر عالم دین دیوان سید آل سیدی معینی اجمیری مرکزی صدر ،مشائخ اہل سنت، پاکستان ______________________________________________________ اللہ تعالیٰ نے رحمتِ عالم ﷺ کی ایک صفت قرآن مجید میں یہ بیان فرمائی ہے کہ آپ ﷺ ” لوگوں کا تزکیہ فرماتے ہیں“۔یعنی آقاومولیٰ ﷺ کی نظرِ کرم کے فیضان سے لوگوں کے ظاہر وباطن پاک وصاف ہوجاتے ہیں۔ آقا ومولیٰ ﷺ کے فیضانِ رحمت ک...