دو عظیم بشارتیں
دو عظیم بشارتیں (یہ جناب سکندر صاحب جو حضرت سے انتہائی عقیدت رکھتے تھے،اور آپ کی مجالس میں شرکت فرماتے تھے۔ان کا واقعہ ہے۔)وہ فرماتے ہیں: امسال یعنی جنوری 1974ء میں میرا قیام مدینہ منوری کی اصطفا منزل میں تقریباً اٹھائیں یوم رہا۔اسی دوران خداوند کریم کا یہ فضل عظیم ہوا کہ رحمت اللعالمین ﷺ کے دربار سے وہ انعام عطا ہوا جس کو میں اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی اور اپنی قسمت کی معراج کہوں...