ابو قحافہ حضرت عثمان
ابو قحافہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ (والد محترم سیدنا صدیق اکبر) آپ کا تعارف: آپ کا نام عثمان بن عامر بن عمر وبن کعب بن سعد بن تیم بن من کعب بن لؤی بن غالب بن فہر قر شی تیمی اور کنیت ابو قحافہ ہے۔فتح مکہ کے روز اسلام لائے،آپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی بیعت کی، حضرت سید نا ابو بکر صد یق رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات کے بعد بھی زند ہ رہے اور ان کے وارث ہوئے، اسلام میں کسی خلیفہ کے بطور والد وارث بننے کا سب سے پہلے انہیں...