علمائے اسلام  

سیدنا عبداللہ ابن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

 قریشی عدوی۔ان کا نسب ان کے والدکے تذکرہ میں انشاء اللہ تعالیٰ آئے گا۔ان کی والدہ اور ان کی بہن ام المومنین حفصہ کی والدہ زینب بنت مظعون بن حبیب جمحہ ہیں۔یہ اپنے والد کے ساتھ مسلمان ہوگئے تھے سن بلوغ کو نہ پہنچے تھے۔اوربعض لوگوں نے بیان کیا ہے کہ ان کا اسلام ان کے والد کے اسلام سے بھی پہلے تھامگریہ صحیح نہیں۔ سب لوگوں کا اس امر پر اجماع ہے کہ غزوہ ٔبدر میں شریک نہ تھے انھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کم سنی کے سبب واپس کردیاتھااوران کی شرکت ...

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ قصور

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ قصور علیہ الرحمۃ    شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عبداللہ بن الحاج گلاب دین ۲۲ ربیع الثانی ۱۳۳۸ھ/ ۱۴؍جنوری ۱۹۲۰ء میں موضع سرنگھ (ضلع امر تسر، بھارت) کے مقام پر پیدا ہوئے، موضع پٹی (ضلع امر تسر) کے ہائی سکول سے میٹرک کیا اور پھر علوم عربیہ اسلامیہ کی جانب متوجہ ہوئے۔ علومِ اسلامیہ کی تعلیم کے لیے آپ مرکزی دارالعلوم حزب الاحناف لاہور میں داخل ہوئے۔ ان دنوں دارالعلوم میں امام المنقول والمعقول حضرت علامہ ال...