علمائے اسلام  

حضرت عمدۃ المحققین قاضی عبد النبی کوکب

حضرت عمدۃ المحققین قاضی عبد النبی کوکب رحمہ اللہ لاہور علیہ الرحمۃ  فاضل جلیل حضرت علّامہ قاضی عبد النبی کوکب بن الحاج حافظ قاضی عبد الحکیم رحمہما اللہ ربیع الاوّل، مئی ۱۳۵۵ھ / ۱۹۳۶ء میں گجرات کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ قریشی ہاشمی خاندان کے چشم و چراغ تھے اور آپ کا سلسلۂ نسب حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کے واسطہ سے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ تک جا پہنچتا ہے آپ کے والد ماجد حافظ قرآن اور نہایت پرہ...

حضرت مولانا صاحبزادہ محمد عبدالحق، بندیال

حضرت مولانا صاحبزادہ محمد عبدالحق، بندیال علیہ الرحمۃ  حضرت مولانا صاحبزادہ محمد عبدالحق بن استاذ الاساتذہ حضرت مولانا یار محمد بن سلطان محمد بن شاہ نواز ۱۳۴۹ھ/ ۱۹۳۰ء میں بندیال (ضلع سرگودھا) کے مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد حضرت مولانا یار محمد بندیالوی (متوفی ۱۳۶۹ھ/ ۱۹۵۰ء) اپنے وقت کے امام تھے اورا ن سے بڑے بڑے فضلاء کو شاگردی کا شرف حاصل ہے۔ حضرت علامہ یار محمد علیہ الرحمۃ سے تقریباً نصف صدی ہندوستان و افغانستان سے آنے والے شائقین رش...