علمائے اسلام  

مولانا گل محمد ابڑو

مولانا گل محمد ابڑو  مولانا گل محمد بن میاں عبدالستار ابڑو ، گوٹھ ملا ابڑا، اسٹیشن مشوری شریف ضلع لاڑکانہ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : اس وقت کی عظیم دینی درسگاہ دارالفیض سونہ جتوئی میں سرتاج الفقہاء حضرت علامہ مفتی ابوالفیض غلام عمر جتوئی قادری قدس سرہ سے اکتساب فیض کیا اور وہیں سے فارغ التحصیل ہوئے۔ درس و تدریس : پوری زندگی شادی نہیں کی مجرد رہے اور تاحیات درس و تدریس کے ذریعہ علم کی روشنی پھیلاتے رہے ، علم کے پیاسوں کی پیاس بجھاتے رہے ...

مناظر اعظم حضرت علامہ مولانا محمدعمر اچھروی

مناظر اعظم حضرت  علامہ مولانا  محمدعمر اچھروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: محمد عمر۔لقب: مناظرِ اسلام۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا محمد عمر بن مولانا محمد امین بن عبدالمالک قریشی۔آپ حضرت غلام محی الدین قصوری علیہ الرحمہ کے خاندان سے  تعلق رکھتے تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ علیہ الرحمہ  1901ء کوقصبہ "شیروکانہ" ضلع قصور پنجاب (پاکستان ) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی۔ علوم دینیہ مولانا صلاح ال...