علمائے اسلام  

شمس العلماء علامہ عبد الحق خیرآبادی

شمس العلماء  علامہ عبد الحق خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:عبدالحق۔لقب:شمس العلماء۔خیرالبلاد "قصبہ خیرآباد" کی نسبت سے خیرآبادی کہلائے۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:علامہ عبدالحق خیرآبادی بن امام المناطقہ  مجاہدِ جنگ آزادی علامہ فضلِ حق خیرآبادی بن  علامہ فضلِ امام خیرآبادی (علیہم الرحمہ)۔(خیرآباد ضلع سیتاپور،ریاست اترپردیش انڈیا میں واقع ہے،یہ قصبہ سیتاپور سے6 کلومیٹر،اور لکھنؤ سے 75کلومیٹر دہلی لکھنؤ ہائی پر واقع ہے۔)...