علمائے اسلام  

حضرت مولوی محمد ولی اللہ بن سید احمد علی حسینی

 حضرت مولوی محمد ولی اللہ بن سید احمد علی حسینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ فرخ آباد میں قیام پذیر تھے، اپنے وقت کے علماء عظام میں سے تھے، تفسیر نظم الجواہر آپ کی تالیف ہے، یہ کتاب ۱۲۳۶ھ میں لکھی گئی تھی اور کتاب کا نام تاریخی ہے، یہ کتاب اسم باسمی ہے علماء وقت نے اسے پسند بھی کیا اور کسی عالم دین نے اس پر اعتراض و تنقید نہیں کی۔ آپ کا وصل ۱۲۴۹ھ میں ہوا تھا۔ چوں ولی اللہ ولی اہل دل ارتحال او بگو شمس الضحیٰ ۱۲۴۹ھ   از فنا سوئے بقا ب...

(سیدنا)عبداللہ ابن یزید ابن مبارک (رضی اللہ عنہ)

سیّدنا عبداللہ ابن یزید ابن مبارک (رضی اللہ عنہ)   نے سفیان سے انھوں نے عمرو بن دینارسے انھوں نے عمروبن عبداللہ بن صفوان سے انھوں نےعبداللہ بن یزید سے روایت کرکے بیان کیاوہ کہتے تھے کہ ہم لوگ (عرفات) ۱؎فرع اس کوکہتے ہیں کہ پہلابچہ خداکے نام چھوڑدیاجائے۔یہ حکم بعد میں منسوخ ہوگیا لہذا یہ حدیث بھی منسوخ ہے۱۲۔ میں وقوف کررہے تھے یعنی ابن مربع نے اس حدیث کوبیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھاکہ تم لوگ اپنے مناسک حج پرقائم رہو۔یع...

حضرت امام عبداللہ ابن مبارک﷜

  آپ حضرت امام ابوحنیفہ کے مرید اور شاگرد تھے۔ آپ علوم و فنون میں جامع تھے۔ اور کشف و کرامت میں مشہور زمانہ تھے۔ آپ کے ہمعصر فضیل ابن عیاض اور ابوسفیان تھے۔ اپنے زمانہ میں سخاوت، علم، شجاعت اور عباردت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے۔ ابتدائی عمر میں ایک کنیز کو دل  دے بیٹھے۔ سردیوں کی ایک اندھیری رات جب کہ آسمان سے برف باری ہو رہی تھی۔ غلبۂ محبت میں اپنی معشوقہ کے گھر کی دیوار پر چڑھ کر بیٹھ گئے کہ شاید اس طرح معشوقہ باہر آئے اور آپ دیکھ س...