حضرت علامہ ابو الفیض محمد عبد الکریم ابدالوی
حضرت علامہ ابو الفیض محمد عبد الکریم ابدالوی (خانقاہ ڈوگراں) علیہ الرحمۃ...
حضرت علامہ ابو الفیض محمد عبد الکریم ابدالوی (خانقاہ ڈوگراں) علیہ الرحمۃ...
حضرت عمدۃ المدرسین علامہ سیّد محمد زبیر شاہ، چکوال علیہ الرحمۃ استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا سیّد محمد زبیر شاہ بن سیّد محمد مہدی شاہ، ضلع کیمبلپور کے موضع لنگر میں پیدا ہوئے۔ آپ نسباً سیّد ہیں اور آپ کے والد اور نانا رحمہما اللہ اپنے وقت کے جیّدِ عالم تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے علومِ اسلامیہ کی کتب متداولہ مختلف مساجد میں پڑھنے کے بعد جامعہ رضویہ مظہرِ اسلام فیصل آباد میں کتب حدیث پڑھ کر سندِ فراغ اور دستارِ فضیلت حاصل کی۔ آپ ...
حضرت مناظر اہل سنّت مولانا محمد عنایت اللہ، سانگلہ ہل (شیخوپورہ) علیہ الرحمۃ مناظر اہل سنّت حضرت علامہ محمد عنایت اللہ بن جناب نواب الدین ۱۳۳۸ھ/ ۱۹۱۹ء میں شیخوپورہ کے موضع ہر دویر پار میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی کتب درسِ نظامی مولانا احمد دین صاحب سے سکھیکی (گوجرانوالہ) کے مقام پر پڑھیں۔ صرف و نحو حضرت استاذ العلماء قاضی عبدالسبحان کھلا بٹی رحمہ اللہ سے علی پور شریف (سیالکوٹ) میں پڑھنے کے بعد آپ بریلی شریف حاضر ہوئے، جہاں آپ نے فقہ ...
آپ شیخ علاء الدین علاء الحق بنگالی قدس سرہ کے فرزند اور خلیفہ طریقت تھے۔ ہندوستان کے مشہور مشائخ میں مانے جاتے ہیں بڑے صاحب عشق و محبت اور ذوق و شوق کے مالک تھے۔ صاحب تصرف و کرامات تھے اپنے والد کی خدمت میں رہ کر بڑی روحانی منزلیں طے کیں اور درجہ قطبیت کو پہنچے اس طرح آپ قطب عالم کے خطاب سے مشہور ہوئے۔ اخبار الاخیار میں لکھا ہے کہ آپ اپنے والد کی خانقاہ کے تمام امور کو اپنے ہاتھ سے سرانجام دیا کرتے تھے کپڑے دھونا خانقاہ کو صاف کرنا۔ پانی لا...
حضرت شیخ محمد سلیم چشتی صابری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ محمد صدیق چشتی لاہوری کے خلیفۂ کامل تھے آپ عشق و محبت جذب و سکرِ سماع و وجد اور فقر میں بلند مقام کے مالک تھے آپ کا صوفیا میں بھی بڑا بلند مقام تھا سماع کے دوران آپ کو یہ کیفیت ہوئی کہ بعض اوقات یہ گمان ہوتا کہ آپ فوت ہوگئے ہیں دو دو تین تین دن مست اور بے ہوش رہتے آخر کار ۱۰۳۰ ہجری میں اس دنیا سے کوچ کرگئے آپ کا مزار اپنے پیر و مرشد کے مزار کے پہلو میں میدان زین خان میں ہے۔ ...
علامہ رضی الدین ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم بن یوسف بن عبد الرحمٰن تاذفی حلبی معوف بہ ابن حنبلی: ادیب،مؤرخ اور محدث تھے۔۹۰۸ھ میں حلب میں پیدا ہوئے اور وہیں جمادی الاولیٰ ۹۷۱ھ میں وفات پائی،ان کی کثیر تصانیف میں سے حاشیہ علیٰ شرح وقایہ فی مسائل ہدایہ،حاشیہ علیٰ شرح تصریف الغری تفتازانی، مواردالصفاء فی فوائد الشفاء(حدیث میں)اور در الجب فی تاریخ حلب مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...
علامہ رضی الدین ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم بن یوسف بن عبد الرحمٰن تاذفی حلبی معوف بہ ابن حنبلی: ادیب،مؤرخ اور محدث تھے۔۹۰۸ھ میں حلب میں پیدا ہوئے اور وہیں جمادی الاولیٰ ۹۷۱ھ میں وفات پائی،ان کی کثیر تصانیف میں سے حاشیہ علیٰ شرح وقایہ فی مسائل ہدایہ،حاشیہ علیٰ شرح تصریف الغری تفتازانی، مواردالصفاء فی فوائد الشفاء(حدیث میں)اور در الجب فی تاریخ حلب مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...
حضرت علامہ مولانا عبدالکریم بن ابی حنیفہ اندقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عبد الکریم بن ابی حنفیہ بن عباس بن مظفر اندقی: چوتھی صدی کے بعد پیدا ہوئے،قصبۂ اندق کے جو بخارا کے پاس واقع ہے،رہنے والے تھے،اپنے زمانہ کے امام فاضل زاہد پرہیز گار متواضع نیک سیرت تھے،فقہ ابی محمد بن احمد حلوائی اور ابی طاہر محمد بن علی بن احمد اسمٰعیل اور ابی نصر احمد بن علی بن منصور سے حاصل کی اورانہیں سے حدیث کو سُنا،آپ س...
حضرت مولانا ہدایت علی بریلوی علیہ الرحمۃ مولانا ہدایت علی بریلی محلہ قرولان کے ساکن، شیخ فاروقی، حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی سے تحصیل علم کیا، نواب مشتاق علی خاں عرش آشیاں نے بریلی سے بلاکر مدرسہ عالیہ رامپور کا پرنسپل مقرر کیا، بریلی مدرسہ شریعت قائم کیا، خود درس دیتے تھے، ۱۳۲۲ھ میں انتقال ہوا، حضرت استاذ العلماء مولانا فضل حق رام پوری، حضرت مخدوم شاہ ابو الحسین احمد نوری سجادہ نشین مارہرہ شریف اور مولانا یونس علی بد ایونی علیہم الرحمۃ مشہور شا...
حضرت علامہ علی بن محمد سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علی بن محمد بن احمد سمنانی: اپنے زمانہ کے امام فاضل تھے،کنیت ابو القاسم تھی۔فقہ کو قاضی القضاۃ ابو عبداللہ محمد بن علی دامغانی کبیر سے اخذ کیا اور اصول و کلام کو ابی علی محمد بن احمد بن ولید سے پڑھا۔فقہ،شروط،تواریخ میں تصنیفات کیں اور کتاب روضۃ القضاء فی ادب القضاء ایک مجلد کبیر اور نہایت لطیف فروع حنفیہ ۴۷۸ھ میں تصنیف کی اور ۴۹...