حضرت عمران رامپوری والد مولوی خلیل الرحمٰن مصنف حاشیۃ الدرر
حضرت عمران رامپوری والد مولوی خلیل الرحمٰن مصنف حاشیۃ الدرر علیہ الرحمۃ ...
حضرت عمران رامپوری والد مولوی خلیل الرحمٰن مصنف حاشیۃ الدرر علیہ الرحمۃ ...
حضرت مولاناعبد الاعلیٰ علیہ الرحمۃ ...
حضرت مولانا عبد الرب علیہ الرحمۃ ...
حضرت مولانا محمد نافع علیہ الرحمۃ ...
حضرت سید محمد عبداللہ اویسی غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت شاہ مجتبیٰ رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پنجابی زبان مشہور شاعر مفسر مولانا محمد حبیب اللہ بن نظام دین کمبو ۱۲۸۸ھ/۱۸۷۱ء میں ضلع امر تسر گائوں کمبو میں پیدا ہوئے اور وہیں پر ورش پائی، سکول میں مڈل تک اردو فاسی اور ابگریزی کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد مخلتف اساتزہ سے فارسی ، صرف اور نحو کی کتابیں پڑھیں ، ترجمۂ قرآن مجید،تفسیر اور طب پڑھی ، پولیس میں بھرتی ہوگئے، اٹھارہ سال تک کا نسٹیبل ، ہیڈ کا نسٹبل،ہیڈ محر رادر تھا نیدار کی حیثیت میں ...
حضرت محمد شیریں المتخلص مرغابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت حافظ محمد شعیب مردانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت سید یعقوب زنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اولیائے کبار لاہور میں شمار ہوتے تھے علوم ظاہری اور باطنی میں جامع تھے شریعت و نجابت میں یکتا تھے سلسلہ عالیہ جنیدیہ سے تعلق رکھتے تھے صاحب حال و قال بزرگ تھے آپ کے والد محترم سید علی صحیح النسب حسینی سادات میں سے تھے آپ کا سلسلہ نسب سولہ واسطوں سے حضرت امام موسیٰ کاظم سے جاملتا ہے آپ ایمائے غیبی سے ۵۰۵ھ میں ترکستان سے برصغیر میں وارد ہوئے لاہور میں سکونت اختیار کی آپ کی مشیخیت کا شہرہ چار دانگ عالم ...