علمائے اسلام  

ملک العلماء حضرت علامہ عطاء اللہ فیروز شاہی

ملک العلماء حضرت علامہ عطاء اللہ فیروز شاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت علامہ مولانا عطاء اللہ فیروزی شاہی گوٹھ فیروز شاہ (تحصیل میہڑ ضلع دادو سندھ) میں تولد ہوئے۔ آپ کے دادا جان حضرت مکدوم مولانا عبدالمجید فیروز شاہی عالم اور عارف ہو گزرے ہیں۔ اس خاندان کا نسبی تعلق شیخ الاسلام غوث حضرت بہائوالدین زکریا سہروردی ملتانی قدس سرہ الاقدس (۶۶۱ھ) کے خلیفہ اکمل حضرت مخدوم عبداللہ پیروج علیہ الرحمۃ (فیروز شاہ) سے تھا۔ تعلیم وتربیت: مولانا ع...