علمائے اسلام  

حضرت سلطان فتح محمد

حضرت سلطان فتح محمد رحمتہ اللہ علیہ(دادا حضرت سلطان باہو) سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے اجداد وادی سون سکیسر(تحصیل نو شہرہ ضلع خوشاب پنجاب۔پاکستان) کے گاؤں انگہ میں رہائش پذیر رہے اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کے آباؤاجداد کے مزارات اور متعلقہ مقامات کے آثار اب تک انگہ اور اس کے گرد و نواح میں موجود ہیں۔ انگہ کے قبرستان میں سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے دادا حضرت سلطان فتح محمد رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ ...