علمائے اسلام  

مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمۃ

مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمۃ حضرت علامہ مولانا سید محمد احمد قادری ابن امام المحدثین مولانا سیددیدار علی شاہ قدس سرہما1314ھ؍1896ء میں محلہ نواب پورہ،الور میں پیدا ہوئے[1] حافظ عبد الحکیم اور حافظ عبد الغفور سے کلام پاک حفظ کیا،اسی دوران مرزا مبارک بیگ سے اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم شروع کی اور جگت استاذ قاری قادر بخش سے تجوید کی مشق کی،گیارہ بارہ سال کی عمر میں حفظ کلام پاک کے ساتھ ساتھ اردو انشاء پر...

غازی اسلام مولانا محمد کرم الدین دبیر

غازی اسلام مولانا محمد کرم الدین  دبیررحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر ﷫۔کنیت:ابوالفضل۔تلخص:دبیر۔لقب:مناظر اسلام،شیر اسلام۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر بن صدرالدین  بن نظام الدین۔آپ اعوان قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔(قاضی کرم الدین کا مسلک:9)۔امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ ﷫ نے آپ کو’’غازی اسلام‘‘کا لقب دیا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً ...

خواجہ درویش محمد تونسوی﷫

خواجہ درویش محمد تونسوی﷫ نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ درویش محمد ﷫۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ گل محمد تونسوی بن خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی بن محمد زکریا بن عبد الوہاب بن عمر خان بن خان محمد﷭۔آپ﷫ حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی﷫ کےچھوٹے فرزند اور مادر زادولی تھے۔ان کی کرامات و خوارقات بچپن میں مشہور ہوگئیں تھیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1216ھ؍ مطابق 1801ء کوہوئی۔اس وقت خواجہ صاحب قبلۂ عالم خواجہ نور محمد مہاروی﷫کی خدمت میں ’&rs...