اساتذہٗ کرام  

حافظ امان اللہ بنارسی

                حافظ امان اللہ بن نور اللہ بن حسین بنارسی: منقول و معقول میں ماہر اور فروع واصول میں متجر قرآن کے حافظ تھے،شاہ عالمگیر کی طرف سے صدارت لکھنؤ پر مقرر ہوئے۔ان دنوں میں قاضی محب اللہ بھی وہاں قاضی تھے جس سے آپ کے اور ان کے درمیان اکثر مباحثے و مناظرے جاری رہتے تھے۔آپ نے اصولِ فقہ میں کتاب مفسر نام تصنیف کی اور خود ہی اس کی شرح محکم الاصول نام لکھی۔علاوہ ان کے حاشیہ تفسیر بیض...

عبدیت کا رخ دکھایا آپ نے

عبدیت کا رُخ دکھایا آپ نےاور ولایت کو چھپایا آپ نے خوابِ غفلت سے جگایا آپ نےراستہ سیدھا دکھایا آپ نے لے رہا ہے اَب بھی دل جس کے مزےنغمہ کچھ ایسا سُنایا آپ نے شکر ہے مَے خانۂ طیبہ کا جامخُود پیا ہم کو پلایا آپ نے سب پہ فرمائی (تھی) شفقت آپ نےسب کو گرویدہ بنایا آپ نے کام وہ جو اور کے بَس کا نہ تھاکام وہ بھی کر دکھایا آپ نے کام یعنی اہلِ سنّت کا چراغبادِ صرصر میں جلایا آپ نے شہرِ طیبہ نے بسایا آپ کودل میں طیبہ کو بسایا آپ نے منہ لگانے کے بھی...