/ Saturday, 27 April,2024

حضرت ابو حفص عمرو حداد

یوم وصال

18 شعبان المعظم 0265

حضرت ابو حفص عمرو حداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی عمرو بن سلمہ تھا۔ نیشاپور کے رہنے والے تھے۔ صاحب ریاضت و عبادت و مروت و فتوت تھے۔ شیخ عبداللہ ماوردی کے مرید تھے۔ شیخ ابوعثمان حیری﷫ کے استاد تھے سیّد الطائفہ حضرت جنید بغدادی ﷫ سے ملاقات ہوئی۔ ابتدائی جوانی میں ایک نوجوان خوش شکل عورت ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں