/ Tuesday, 07 May,2024

حضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی

یوم وصال

29 شعبان المعظم 1285

ہجری کے اعتبار سے 76 سال عمر پائی

یوم پیدائش

11 شوال المکرم 1209

حضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا عبدالحلیم فرنگی محلی۔لقب: جامع العلوم۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی بن مولانا امین اللہ بن مولانا محمد اکبر بن مولانا مفتی ابو الرحم بن مولانا مفتی محمد یعقوب بن مولانا عبدالعزیز  بن مولانا محمد س ۔۔۔۔
محفوظ کریں