/ Sunday, 19 May,2024

حضرت مولانا فضل حق رام پوری

یوم وصال

26 ذوالقعدہ 1358

ہجری کے اعتبار سے 80 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1278

حضرت مولانا فضل حق رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا فضلِ حق رام پوری﷫۔لقب: فخرالعلماء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت علامہ مولانا فضلِ حق رام پوری بن مولانا حافظ عبد الحق علیہما الرحمہ۔آپ کے والد گرامی مولانا حافظ عبدالحق ﷫ باعمل حافظ قرآن تھے۔(تذکرہ کاملان  رام پور:317 ۔۔۔۔
محفوظ کریں