حضرت مولانا ظہور الحسین رام پوری
حضرت مولانا ظہور الحسین رام پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین علیہ الرحمۃ کے بھانجے،۱۸۵۷ھ میں رام پور میں ولادت ہوئی اپنے والد مولوی نیاز اللہ بن مولوی عظمت اللہ فاروقی مجددی سےفارسی اور مولانا امداد حسین سے عربی نحو پڑھی،حضرت شمس العلماء مولانا عبد الحق خیر آبادی سےاول سے آخر تک کتب معقولات کا درس لیا، دینیات حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین سے پڑھی،بعض کتب کا مولانا مفتی سعداللہ سے درس لیا،صحاح ستہ کی سند حضرت مولانا شاہ فضل رحمٰ...