مفتی منظور احمد فیضی
بیہقیِ وقت مفتی منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:مفتی محمدمنظوراحمد فیضی۔القاب:بیہقیِ وقت،مناظرِاعظم،شیخ القرآن،شیخ الحدیث وغیرہ۔سلسلۂِ نسب اسطرح ہے:بیہقیِ وقت علامہ مفتی منظور احمدفیضی بن علامہ محمد ظریف فیضی بن علامہ الٰہی بخش قادری بن حاجی پیر بخش رحمھم اللہ تعالیٰ ۔آپ ایک علمی خاندان کےچشم وچراغ تھے۔مولانامحمدظریف فیضی علیہ الرحمہ اپنےوقت کےجیدعالم اورقبلہ شاہجمالی کریم کےمنظورِ نظرخلیفہ تھے۔جدامجدعلامہ الہی بخش قاد...