شجرہ نسب  

مفتی منظور احمد فیضی

بیہقیِ وقت مفتی منظور احمد فیضی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:مفتی محمدمنظوراحمد فیضی۔القاب:بیہقیِ وقت،مناظرِاعظم،شیخ القرآن،شیخ الحدیث وغیرہ۔سلسلۂِ نسب اسطرح ہے:بیہقیِ وقت علامہ مفتی منظور احمدفیضی بن علامہ محمد ظریف فیضی بن علامہ الٰہی بخش قادری بن حاجی پیر بخش رحمھم اللہ تعالیٰ ۔آپ ایک علمی خاندان کےچشم وچراغ تھے۔مولانامحمدظریف فیضی علیہ الرحمہ اپنےوقت کےجیدعالم اورقبلہ شاہجمالی کریم کےمنظورِ نظرخلیفہ تھے۔جدامجدعلامہ الہی بخش قاد...

الشیخ العارف حضرت مولانا محمد ظریف فیضی

الشیخ العارف حضرت مولانا محمد ظریف فیضی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ولادت: ۱۹۱۰ء والدِ محترم: حضرت مولانا الہٰی بخش قادری متوفی ۱۳۷۰ھ ابتدائی تعلیم: جامعہ جلالیہ اوچ شریف مولانا قطب الدین صاحب، والدِ محترم مولانا الہٰی بخش قادری صاحب۔ تکمیل: علوم عقلیہ نقلیہ بمع دورۂ حدیث شریف حضرت مولانا خواجہ فیض محمد شاہ جمالی علیہ الرحمہ حضرت مولانا غلام محمد گھوٹوی۔ بیعت: حضرت مولانا خواجہ فیض محمد شاہ جمالی علیہ الرحمہ۔ خلافت: حضرت مولانا خواجہ فیض محمد شاہ جمالی...