/ Tuesday, 23 April,2024

حضرت مولانا سید عبد الصمد سہسوانی

یوم وصال

17 جمادی الاخریٰ 1323

ہجری کے اعتبار سے 54 سال عمر پائی

یوم پیدائش

14 شعبان المعظم 1269

حضرت مولانا سید عبد الصمد سہسوانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سیدعبدالصمد۔لقب:علاقہ سہسوان کی نسبت "سہوانی" کہلاتےہیں۔والدکااسمِ گرامی:سیدغالب حسین حسینی علیہ الرحمہ۔خاندانی نسبت وتعلق  حضرت قطب المشائخ خواجہ ابو یوسف مودود چشتی رحمۃ اللہ علیہ سےہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ۔۔۔۔
محفوظ کریں