خلفاء کرام  

شمس العلماء مولانا سید ابو سعید رحمانی

شمس العلماء مولانا سید ابو سعید رحمانی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا سید ابو سعید رحمانی۔لقب: شمس العلماء،بدر الصلحاء۔ سلسلہ ٔ نسب: آپ  کا خاندانی تعلق ساداتِ کرام کے عظیم خاندان سے ہے۔آپ کاوطن ’’قصبہ ایرایاں‘‘ ضلع فتح پور(انڈیا) ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت کی تاریخ وسن کسی کتاب میں نہیں ملا۔قیاس یہی کہتا ہے کہ تیرہویں صدی کے وسط یا اس کے قریب قریب ہوئی ہوگی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم ا...

مولانا سید ہدایت رسول قادری رامپوری

مولانا  سید ہدایت رسول قادری رامپوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولاناہدایت رسول قادری۔القاب:بارگاہِ اعلیٰ حضرت سے،سیف اللہ المسلول،شیر بیشہ اہلِ سنت،مجاہدِ ملت،اور سلطان الواعظین،کے القاب عطاہوئے۔والدکااسمِ گرامی:مولانا سیدمحمداحمدرسول قادری رحمۃ اللہ علیہ۔آپ کےآباؤاجداد"ساداتِ بخارا "سے تھے۔آپ کے جد امجد مولانا شاہ سید عبد الرسول علیہ الرحمۃ بخارا سے ہجرت کرکے سورت اور پھر"رامپور "آکر بس گئے، اور وہیں وصال ہوا۔ تاریخِ ولادت:...

جماعت علی شاہ محدث علی پوری

امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:سیدپیرجماعت علی شاہ۔لقب:امیرِ ملت،ابوالعرب،سنوسیِ ہند۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے۔پیرسیدجماعت علی شاہ بن سید کریم علی شاہ بن سید منور علی شاہ بن سید محمد حنیف بن سید محمد عابد بن سید امان اللہ بن سید عبدالرحیم بن سید میر محمد بن سید علی۔الیٰ آخرہ ۔آپ "نجیب الطرفین سید "اور ساداتِ شیراز سے آپ کاتعلق ہے۔آپ کاسلسلہ نسب 38واسطوں سے امیرالمؤمنین حضرت مولا علی کرم ا...

حضرت علامہ سید دیدار علی شاہ الوری

امام الفقہاءوالمحدثین حضرت علامہ سید محمد دیدار علی شاہ الوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: کنیت :ابو محمد ۔اسمِ گرامی :سید دیدارعلی شاہ بن سید نجف علی شاہ۔آپ کے پردادا سید خلیل شاہ علیہ الرحمہ" مشہد مقدس " سے ہندوستان تشریف لائے اور" ریاست الور" میں قیام پذیر ہوئے ۔آپ کا سلسلہ نسب حضرت امام موسیٰ رضا رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتاہے ۔ تاریخِ ولادت: امام المحدثین سید محمد دیدار علی شاہ۔1273ھ/1856ء بروز پیر محلہ نواب پورہ ، الور میں پیدا ہوئے۔ تحصی...