/ Thursday, 25 April,2024

امام بیہقی صاحب سنن کبریٰ

یوم وصال

10 جمادى الاولٰی 0458

ہجری کے اعتبار سے 74 سال عمر پائی

یوم پیدائش

شعبان المعظم 0384

امام بیہقی صاحب سنن کبریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: امام ابو بکر احمد بن حسین بن علی بن عبداللہ بن موسیٰ نیشاپوری، خسروجردی، بیہقی۔ رحمۃ اللہ علیہ تاریخِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ شعبان 384 ھ میں بیہق کے علاقہ "خسرو جرد"جونیشاپور کا نواحی علاقہ ہے، میں پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم:امام بیہقی رحمۃ ۔۔۔۔
محفوظ کریں