اسماعیل صفار
اسمٰعیل بن احمد بن اسحٰق بن ثیث صفار: ابو ابراہیم کنیت تھی۔فقہ آپ نے باپ سے پڑھی اور امام اعظم کی کتاب عالم و متعلم کو اپنے والد ماجد کے ساتھ ابی یعقوب یوسف بن منصور سیاسی سے سماعت کیا،چونکہ آپ بڑے صادق القول و حق گو تھے اور سچ کہنے میں کسی سے نہ ڈرتے تھے،اس لیے ۴۲۱ھ میں خاقان نے آپ کو قتل کرادیا۔ (حدائق الحنفیہ)...