/ Friday, 17 May,2024

اسماعیل صفار  

یوم وصال

0421

            اسمٰعیل بن احمد بن اسحٰق بن ثیث صفار: ابو ابراہیم کنیت تھی۔فقہ آپ نے باپ سے پڑھی اور امام اعظم کی کتاب عالم و متعلم کو اپنے والد ماجد کے ساتھ ابی یعقوب یوسف بن منصور سیاسی سے سماعت کیا،چونکہ آپ بڑے صادق القول و حق گو تھے اور سچ کہنے میں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں

شجرہ نسب و اولاد