خواجہ حافظ محمد جمال اللہ ملتانی
خواجہ حافظ محمد جمال اللہ ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حافظ محمد جمال اللہ ۔لقب:ملتان کی نسبت سے"ملتانی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت مولانا حافظ محمد جمال اللہ بن محمد یوسف بن حافظ عبد الرشیدعلیہم الرحمۃ۔ تاریخِ ولادت: آپ تقریباً 1160ھ،مطابق 1747ء کو ملتان شریف میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم :آپ اپنے دور کے اجلہ فضلاء سے علوم ...