2016-01-08
علمائے اسلام
متفرق
1705
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 1159 | | |
یوم وصال | 1223 | ربيع الآخر | 02 |
حضرت مولانا عبدالباسط رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی حضرت مولانا عبدالباسط بن مولانا رستم علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہماتھا۔
سیرت وخصائص: آپ ہندوستان کے علماء کرام اور فقہائے عظام میں سے تھے۔ حدیث و تفسیر و فروع و اصول میں اللہ کی نشانیوں میں سے ایک علامت تھے آپ علوم قرآنیہ میں ماہر مانے جاتے تھے، اپنے زمانے میں شہرۂ آفاق عالم دین مانے جاتے تھے آپ کی شہرت سارے ہندوستان میں تھی، تفسیر ذوالفقار خانی اور رسالہ عجب البیان فی علوم القرآن کے مصنف تھے، علماء و فضلاء میں مقبول تھے۔
ماخذ ومراجع: خزینۃ الاصفیاء
//php } ?>