/ Wednesday, 01 May,2024

عبد القدیر حسرت حیدر آبادی، شیخ الحدیث علامہ

یوم وصال

17 شوال المکرم 1381

ہجری کے اعتبار سے 93 سال عمر پائی

یوم پیدائش

27 رجب المرجب 1288

عبد القدیر حسرت حیدر آبادی، شیخ الحدیث علامہ  نام ونسب: اسم گرامی:حضرت مولانا محمد عبدالقدیر صدیقی﷫۔لقب:حسرت۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا محمد عبدالقدیر  صدیقی﷫ بن مولانا محمد عبدالقادر صدیقی﷫۔والد کی طرف سے آپ کا سلسلۂ نسب حضرت صدیق اکبر ﷜ سے اور والدہ ماجدہ کی طرف سے حضرت امام حسین ﷜ سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں