اساتذہٗ کرام  

اعلی حضرت امام احمد رضا خاں

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب:اسمِ گرامی:محمد۔تاریخی نام"المختار"جدامجدمولانا رضاعلی خاں رحمۃ اللہ علیہ نے"احمدرضا"نام رکھا،اوراسی نام سے مشہور ہوئے۔ القاب: اعلیٰ حضرت،امام اہلِ سنت،مجدداسلام،شیخ الاسلام،حامیِ سنت،ماحیِ بدعت وغیرہ۔ سلسلہ نسب: اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان بن مولانا نقی علی خاں بن مولانا رضا علی خاں بن حافظ کاظم علی خاں بن محمد اعظم خاں بن محمد سعادت یار خاں بن محمد سعید اﷲخاں۔علیہم ا...

مولانا شاہ محمد عبد الکریم نقشبندی قادری

مولانا شاہ محمد عبد الکریم نقشبندی قادری﷫ نام ونسب: اسم ِگرامی: حضرت مولانا شاہ محمد عبدالکریم﷫(والدِ گرامی: شاہ عبدالسلام جبل پوری﷫)۔لقب: امام الحکماء،استاذ العلماء۔  سلسلہ ٔنسب اس طرح ہے:  مولانا شاہ محمد عبد الکریم قادری نقشبندی بن مولانا شاہ محمد عبدالرحمٰن بن مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد عبدالوہاب صدیقی طائفی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ﷫ کا خا...

حضرت مولانا شاہ محمد عبد السلام جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا شاہ محمد عبد السلام جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:  حضرت مولانا مفتی شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری﷫۔لقب:عیدالاسلام،جامع الفضائل،قطبِ وقت۔ سلسلہ ٔنسب اس طرح ہے: عیدالاسلام حضرت مولانا شاہ عبدالسلام جبل پوری بن شاہ مولانا محمد عبد الکریم قادری نقشبندی بن مولانا شاہ محمد عبدالرحمن بن مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد عبدالوہاب صدیقی ط...

حضرت مولانا قاری بشیر الدین جبلپوری

حضرت مولانا قاری بشیر الدین جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا اسم گرامی محمد بشیر الدین تھا۔والد ماجد کا نام شاہ عبد الکریم رحمۃ اللہ علیہ۔ تحصیلِ علم: درسیات کی تکمیل اپنے والد بزرگوار سے فرمائی۔جمکہ علوم نقلیہ و عقلیہ میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔آپ کےبڑے بھائی مولانا شاہ عبد السلام جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ امام احمد رضا خاں علیہ الرحمہ اپنے وقت کے جید عالم اور طبیب حاذق تھے۔ سیرت وخصائص:  1317ھ میں والدِ ماجد کی رحلت کے بعد اعلیٰ ...