/ Sunday, 12 May,2024

استاذالمدرسین حضرت علامہ مولانا مہرمحمد اچھروی

یوم وصال

02 ربيع الآخر 1374

ہجری کے اعتبار سے 60 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1314

استاذالمدرسین حضرت علامہ مولانا مہرمحمد اچھروی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا مہر محمد اچھروی۔لقب:امام المحققین،استاذالمدرسین۔والد کا اسمِ گرامی:جناب عبداللہ علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت 1314ھ،مطابق 1896ء،کوموضع"چوکھنڈی"مضافات  اٹک پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں