/ Monday, 06 May,2024

عنایت احمد کاکوروی، مولانا مفتی محمد

یوم وصال

07 شوال المکرم 1279

ہجری کے اعتبار سے 51 سال عمر پائی

یوم پیدائش

09 شوال المکرم 1228

 عنایت احمد کاکوروی، مولانا مفتی محمد نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا مفتی عنایت احمد کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: مجاہدِجنگ آزادی،امام الصرف،جامع العلوم۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت علامہ مفتی عنایت احمد کاکوروی بن منشی محمد بخش بن منشی غلام محمد بن منشی لطف اللہ علیہم الرحمہ۔آپ کےآباؤاجدادمیں ام ۔۔۔۔
محفوظ کریں