/ Saturday, 04 May,2024

حضرت مولاناقاضی سعید الدین فاروقی نظامی

یوم وصال

12 ربيع الآخر 1379

ہجری کے اعتبار سے 87 سال عمر پائی

یوم پیدائش

01 شعبان المعظم 1292

قاضی سعید الدین فاروقی نظامی رحمۃ اللہ علیہ نا م ونسب: اسمِ گرامی: مولانا قاضی سعید الدین احمد۔لقب: فاروقی،نظامی۔ قاضی سعید الدین فاروقی نظامی بن قاضی امین الدین بن قاضی نادر علی فاروقی۔آپ کے اجداد میں قاضی سراج الدین کو  سلسلہ  عالیہ قادریہ میں بلا واسطہ خلافت حضرت غوث الاعظم ،اور سلسلہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں