حضرت علامہ مولانا محب احمد قادری بدایونی
حضرت علامہ مولانا محب احمد قادری بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پورا نام عبدالرسول محب احمد، بد ایوں میں ولادت ہوئی، اور تعلیم پائی، حضرت تاج الفحول مولانا شاہ عبدالقادر بدایونی کے شاگرد خاص، اور حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ معین الحق فضل رسول قدس سرہٗ کےمرید تھے، حضرت استاذ العلماء مولانا شاہ نور احمد بد ایونی سےبھی اخذ علومکیا، کبار علمائےہند میں آپ کا شمار ہوتا تھا، تدریس میں خصوصی سلیقہ تھا، مارہرہ شریف کے مدرسہ خانقاہ میں بھی کچھ عرصہ درس...