تصنیفات و تالیفات  

غیر مسلم کا بنا ہوا کھانا کیسا؟

کیا کسی غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں اگر وہ ہمارے یہاں باورچی ہو تو؟ (مزمل ، لساکا زامبیا ، ساؤتھ افریقہ) الجواب بعون الملك الوهاب گوشت کےعلاوہ غیرمسلم  کے ہاتھ کی بنائی  ہوئی تمام اشیاء مباح ہیں، کھاسکتے ہیں جب تک ان چیزوں کی حرمت یانجاست کی تحقیق نہ ہو، اوربچنااولٰی۔مگر غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا گوشت حرام ہے ،نہیں کھاسکتے ہیں ،ہاں اگر جانوراپنی آنکھوں کےسامنے شرعی طریقے سےذبح  ہوا ہو اور نگاہوں سے غائب ہو ے...