/ Thursday, 25 April,2024

حضرت مولانا سید احمد اشرف کچھوچھوی

یوم وصال

1343

ہجری کے اعتبار سے 57 سال عمر پائی

یوم پیدائش

14 شوال المکرم 1286

حضرت مولانا سید احمد اشرف کچھوچھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی سید احمد اشرف تھا اور آپ عالمِ ربانی، عارف باللہ، مشہور آفاق بزرگ، اعلی ٰ حضرت ، محبوب رحمانی سید شاہ علی حسین اشرفی میاں کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزندِ اکبر تھے۔ تاریخِ ولادت: مولانا سید احمد اشرف رحمۃ اللہ علی ۔۔۔۔
محفوظ کریں