/ Thursday, 28 March,2024

حضرت مولانا سید اختصاص حسین پھپھوندوی

یوم وصال

28 شعبان المعظم 1364

ہجری کے اعتبار سے 46 سال عمر پائی

یوم پیدائش

01 جمادى الاولٰی 1318

حضرت مولانا سید اختصاص حسین پھپھوندوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا  سید اختصاص حسین۔علاقہ "پھپھوند"کی نسبت سےپھپھوندوی کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: مولانا سید اختصاص حسین بن مولانا سید شاہ اختصاص حسین  بن سید شاہ انوار حسین علیم الرحمہ۔آپ کا تعلق خاندانِ ساداتِ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں