/ Friday, 26 April,2024

مولانا غلام محی الدین بگوی

یوم وصال

30 شوال المکرم 1273

ہجری کے اعتبار سے 63 سال عمر پائی

یوم پیدائش

محرم الحرام 1210

مولانا غلام محی الدین بگوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا غلام محی الدین بگوی۔لقب:فاضلِ اجل،عالم  ِبےبدل۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے:مولانا غلام محی الدین بن حافظ نور حیات بن حافظ محمد شِفا بن حافظ نور محمد بگوی علیہم الرحمہ۔آپ﷫کاتعلق  ایک علمی خاندان سے تھا۔علم کےساتھ ساتھ تقویٰ کی د ۔۔۔۔
محفوظ کریں