محمدمیاں قادری برکاتی
تاج العلماءسیداولادرسول محمدمیاں قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ نوٹ: حضرت تاج العلماء علیہ الرحمہ نے‘‘تاریخ خاندانِ برکات ’’میں جواپنی سوانحِ حیات خودتحریرفرمائی ہے۔اسی کوبطورِتبرک من وعن نقل کرتاہوں۔ان کےالفاظ میں جوخیرِ کثیر ہے،وہ اس عاصی کےپاس کہاں؟(فقیرتونسوی غفرلہ) حضرت تاج العلماءفرماتےہیں: "فقیر کی ولادت تئیس 23/ رمضان لمبارک 1309 ھ میں اپنے حضرت جد امجد قدس سرہٗ ...