/ Thursday, 25 April,2024

مفتی غلام جان ہزاروی

یوم وصال

25 محرم الحرام 1379

ہجری کے اعتبار سے 63 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1316

حضرت علامہ مفتی غلام جان ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا مفتی غلام جان ہزاروی۔کنیت:ابوالمظفر۔لقب:عبدالمصطفیٰ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا مفتی غلام جان ہزاروی بن مولانا احمد جی بن مولانا محمد عالم۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 1316ھ،مطابق 1896ءکو مقام"اوگرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں